• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالینڈ ، کارگو سائیکل ٹرین سے ٹکرا گئی، 4 بچے ہلاک

ایمسٹرڈیم (جنگ نیوز) ہالینڈ میں ایک ٹرین اور کارگو بائیسکل کے مابین تصادم سے4 بچے ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے، پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ جرمن سرحد کے قریب واقع اُوس نامی علاقے میں اس وقت رونما ہوا، جب ایک ٹرین تین پہیوں والی ایک بائیسکل سے ٹکرائی۔ اس کارگو بائیسکل میں بچے سوار تھے۔ ہالینڈ میں ایسی سائیکلیں بچوں کو شاپنگ کے لیے لے جانے یا سیر کرانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
تازہ ترین