• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ کی روک تھام کیلئے محکمہ زراعت کی خصوصی ٹاسک فورس کی تشکیل

لاہور (نیوزرپورٹر)پنجاب میں سموگ کی روک تھام کے لیے محکمہ زراعت نے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دیدی، کسانوں کو دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے بھی روک دیا گیا ۔سموگ کی روک تھام کیلئے پنجاب بھر میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ زراعت نے ان ٹیموں کو فیلڈ میں سموگ کی روک تھام کا اہم ٹاسک سونپ دیا۔
تازہ ترین