• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر ناظم استصواب جماعت اسلامی بلوچستان کی امرائے اضلاع کو ہدایت

کوئٹہ(پ ر) جماعت اسلامی کے ناظم استصواب برائے امیر جماعت اسلامی بلوچستان ڈاکٹر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ کچھ اضلاع سے امیر صوبہ استصواب کے بیلٹ مقررہ تاریخ 20ستمبرتک بروقت صوبائی دفتر نہ پہنچنے کی وجہ سے مشاورت سے بیلٹ صوبائی دفتر پہنچانے کی آخری تاریخ اب 30ستمبرمقرر کی گئی ہے اس لیے بیلٹ پیپربروقت نہ پہنچانے والے امرائے اضلاع سے استدعاہے کہ اضلاع کے بیلٹ پیپرزفوری طورپر ارکان سے جمع کرکے صوبائی دفتر ناظم استصواب کے نام 30ستمبر تک پہنچانے کا اہتمام کریں تاکہ استصواب کا بقیہ عمل بروقت مکمل کیا جائے۔
تازہ ترین