• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا، وقار مہدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے 100دنوں میں سے 35 دن گزر چکے ہیں لیکن ان 35 دنوں میں عمران حکومت نے 16 قلابازیاں کھالیں ہیں اور غریبوں کے غم گسار ہونے کے دعوی کرنے والوں نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے، کشکول توڑنے کا نعرہ لگانے والوں نے ایک بڑا کشکول اٹھانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
تازہ ترین