آپ آف لائن ہیں
بدھ16؍ذیقعد 1441ھ 8؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

حضرت عبد اللہ ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میںنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعامانگتے ہوئے سنا:

’’اَللّٰہُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَاَنْتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْ لَھَا۔اَللّٰہُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ.

’’اے اللہ !تونے میری جان کو پیدا کیا،تو ہی اسے وفات دینے والا ہے،تیرے لئے ہی مرنا جینا ہے،اگر توزندہ رکھ، تومیری حفاظت فرما،اگر تو موت دے تو مغفرت فرما،اے اللہ! میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں‘‘…(صحیح مسلم)

اقراء سے مزید
اسلام سے مزید