ارباز اور شوریٰ خان نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھا دی
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان اور انکی اہلیہ شوریٰ خان نے پرستاروں کو اپنی نومولود بیٹی سپارہ کی پہلی جھلک دکھا دی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ارباز خان کے پرستاروں نے اپنی دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کیا۔