• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فون پر تیزاب پھینکنے اور قتل کی دھمکیاں

شجاع آباد (نامہ نگار) فون پر جان سے مار دینے کی دھمکی اور چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دینے والے ملزمان وقاص ولد سلیمان ،رضوان ولد سلیمان،بابر ولد راشد،علی ولد رضوان ،راشد ولد عبدالرشید ،عامر ولد راشد کے خلاف پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
تازہ ترین