جنت کی نعمت اور حوض کوثر و سلسبیل کی برکتیں پانے کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل کریں۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَاسِمِ السَّلْسَبِیْلِ بِالْأَ کْوَابِ یَا وَھَّابُ‘‘
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
بنگلادیش نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی میں 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔
پروفیسر اعجاز فاروقی کی جانب سے پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔
گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں ریسٹورینٹ میں چوری کی واردات ہوئی۔
ایک آسٹریلوی غوطہ خور نے سوئمنگ پول کے نیچے370 فٹ پانی کے اندر طویل چہل قدمی کرکے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
سندھ کے ضلع سانگھڑ کی باہمت لڑکی جو فرسودہ نظام میں خواتین کے لیے ہوا کے جھونکے سے کم نہیں، جہاں خواتین دوسرے شعبوں میں اپنا نام بنا رہی ہیں وہیں ارم نے ایمبولینس چلانے سے جیسے مشکل کام کو چنا ہے۔
مذاکرتی عمل سے متعلق بانی سے ملاقات پر مذاکرتی کمیٹی رکن علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اُمید ہے سرویلنس سے پاک ماحول میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر منتخب ہونے والے نیکولس مدورو کو گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے کے لیے 25 ملین امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا ہے۔
وادیٔ نیلم کے گاؤں ہلمت میں ایک حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق ہوگئی۔
روزانہ ورزش کرنا کچھ لوگوں کے لیے مشکل ہوسکتا ہے لیکن ان تمام لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔
کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔