• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پی ایچ ایف کو فوری فنڈ نہیں دیا گیا تو ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی شر کت مشکو ک ہوجائے گی،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافہ کرنا ہوگا تاکہ ان کے مالی حالات بہتر ہوسکیں، قومیکھلاڑیوں کو ماہانہ بنیادوں پر معاو ضہ حکومت کی طرف سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فنڈ ملنے کی صورت میں ہی مل سکتا ہے۔
تازہ ترین