• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے سفید ٹائیگرزپہلی بار عوام کے سامنے پیش


چین کے چڑیا گھر میں تین ننھے سفید ٹائیگرز کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے ۔

چین کے چڑیا گھر میں دو ماہ قبل پیدا ہونے والے تین ننھے سفیدٹائیگرز کی شرارتوں نے جہاں چڑیا گھر کی رونقوں میں اضافہ کردیا ہے وہیں انتظامیہ کی جانب سے اُنکی خوب آؤ بھگت کی جارہی ہے اور خاص خیال رکھا جا رہا ہے ۔

ننھے سفید ٹائیگرز کودیکھ کر لوگ نہ صرف خوش ہو رہے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیوز بھی بنا رہے ہیں۔

تازہ ترین