• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جاوید پریس کے سابق کارکن ریاض احمد خاں کے بھائی اجلال احمد خاں جومارٹن کوارٹرز میں واقع گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے تھے،انھیں بدھ کوسپرد خاک کر دیاگیا،مرحوم کا سوئم جمعرات 18اکتوبر کو بعد نماز ظہر بغدادی مسجد مارٹن روڈ میں ہوگی ،خواتین کے لئے ان کی رہائش گاہ پر انتظام ہے ۔
تازہ ترین