• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھارو، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاون کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 قطر انچ کی لائن لیک ہو گئی

گھارو (نامہ نگار )واٹربورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایک مرتبہ پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، 72 قطر انچ کی مرکزی لائن لیک ہو گئی،تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایک مرتبہ پھر ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن سے پانی کے بیک پریشر کے باعث کراچی کو دس کروڑ گیلن پانی سپلائی کرنے والی 72 انچ قطر کی لائن نمبر5 لیک ہوگئی جس سے مذکورہ مقام پر پانی کھڑا ہو گیا ۔اطلاع پر واٹربورڈ انتظامیہ نے فوری طور پر مذکورہ لائن کی مرمت کاکام شروع کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین