• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: 450 بوتل شراب برآمد، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

ملتان میں خاتون کو 450 شراب کی بوتلیں نے کس نے فروخت کیں؟

پولیس نے نیو ملتان کے ایک مکان سے 450 بوتل شراب کی پکڑی اور ساتھ ہی ایک خاتون کو بھی گرفتار کرلیا۔

ملتان پولیس کے مطابق خاتون شراب کی فروخت میں ملوث ہے، جس نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ اس نے یہ شراب ایس ایچ او تھانہ ممتاز آباد رانا آصف سے 7 لاکھ روپے میں خریدی تھی۔

ملتان پولیس کے مطابق خاتون ملزمہ کی نشاندہی پر ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید