• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کاسب سے پتلا اور کم وزن اسمارٹ فون متعارف


جاپانی موبائل فرم نے ایپل اورسیم سنگ کی ٹکر پر دنیا کاسب سے پتلا اور کم وزن اسمارٹ فون متعارف کروادیا ہے ۔

یہ مختصر ترین اسمارٹ فون ہینڈ سیٹ صرف5اعشاریہ3ملی میٹر موٹا اور47گرام وزن کا حامل ہے۔

الیکٹرانک پیپرٹچ اسکرین والے کریڈٹ کارڈ کے سائز کے اس ننھے موبائل میں کیمرے کی سہولت دستیاب نہیں ہے تاہم میسجز، کالز، انٹرنیٹ کنکشن کی سہولت موجود ہے ۔

یہ موبائل فون آئندہ مہینے سے بلیک کلر میں موبائل اسٹورز پر دستیاب ہو گا جس کی قیمت280ڈالر مختص کی گئی ہے۔

تازہ ترین