وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی دعویٰ کر رہی تھی کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے جنوبی ایشین ڈیلی گیشن کے اجلاس میں شرکت کی اور اپنا مؤقف بیان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ آسان نہیں ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
جنوبی افریقا میں 16 سال سے مقیم ایک پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد سیالکوٹ پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
یورپین پارلیمنٹ نے اسکروٹنی کا عمل مکمل کرنے کے بعد آئندہ 5 سال کے لیے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق کر دی۔
آر پی او راولپنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین نے پولیس پر براہ راست فائر کیے، شیل پھینکے۔
سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر آج مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت تمام مساجد میں نماز استسقاء ادا کی گئی۔
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔
ڈاؤ یونیورسٹی کراچی کے 14 ویں کانووکیشن میں 2523 طلبہ وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بچوں کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسکول بسیں چلانے کے فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔
ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور کی عمارتوں کو نارنجی رنگ سے روشن کر دیا۔