• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں، امریکی ریاست مشی گن کے شہر  Muskegon Heights  میں ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک بے قابو گاڑی شیشہ توڑتی ہوئی اسٹور کے اندر جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق اسٹور میں موجود دکاندارسمیت گاہک اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسےفوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کواپنی کار کا نقصان اٹھانے کے ساتھ ساتھ اپنی لاپرواہی کا جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔

تازہ ترین