• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں ہزاروں افراد نے مُردوں کا روپ دھارلیا


میکسیکو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی لا کترینہ ڈے آف ڈیڈفیسٹول پوری آب و تاب سے منایا گیاجس کیلئے ہزاروں افراد مْردوں کا روپ دھار کر سڑکوں پر پریڈ کرتے دکھائی دئیے۔

لا کترینہ کا لفظ ڈھانچے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے میکسیکو سٹی میں لوگ مْردوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خوفناک روپ اختیار کرتے ہیں۔ جنوبی امریکا میں منائے جانیوالے مْردوں کے دن لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں،یہ انوکھا فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعد گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔

تازہ ترین