• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سیلفی لینے کا شوق آجکل ہر ایک کے سر پر سوار ہے اور سیلفی لیتے ہوئے اکثر افراد نہ صرف اپنی زندگی خطرے میں ڈال دیتے ہیں بلکہ لاکھوں کا نقصان بھی کر بیٹھتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والی ان لڑکیوں کو ہی دیکھ لیں جنہیں سیلفی لینے کا شوق مہنگا پڑ گیا ۔

جی ہاں، یہ واقعہ روس میں جاری ایک آرٹ نمائش کے دوران پیش آیا جب دو لڑکیاں ایک فن پارے کے ساتھ سیلفی لینے میں مصروف تھی کہ اس دوران لڑکی کا ہاتھ فن پارے پر لگا اور لاکھوں مالیت کا فن پارہ زمین بوس ہوگیا۔

تازہ ترین