• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش کونسل کی جانب سے پچیس ماڈل اسپتالوں کی تعمیر کیلئے قرضے کی پیشکش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان برٹش بزنس کونسل جولین ہیملٹن کی سربراہی میں سات رکنی وفد نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل سےاتوار کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، وفد کی جانب سے وفاقی حکومت کو عوامی بہبود کے منصوبوں کے تسلسل میں عملدرآمد کے لئے 25ماڈل اسپتالوں کی تعمیر کے لئے بلاسود قرضے کی فراہمی کی پیشکش کی گئی۔
تازہ ترین