• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی شخصیت سے تنازع ، ایس ایچ او تھانہ قطب پورحماد کا تبادلہ، انسپکٹر طاہر عزیز تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او نے تھانہ قطب پورکے ایس ایچ او حماد کو تبدیل کرکے وہاں انسپکٹر طاہر عزیز کو تعینات کردیاہے، سابق ایس ایچ او کا علاقہ کی ایک سیاسی شخصیت کے ساتھ تنازع ہوا تھا،دریں اثنا ایس پی گلگشت صفدر مہدی کے لاہور تبادلے پر الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
تازہ ترین