• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہدکے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرامز2019(صبح)کراچی کیمپسز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں23نومبر2018تک توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند امیدوار داخلہ فارم 1ہزار روپے کے عیوض عسکری بینک گلشن اقبال یا بوہرہ پیر برانچز سے حاصل کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین