• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قصابوں نے سرکاری نرخ نامہ کی دھجیا اڑا دی ،صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو،بکرے کے پائے درجن 800 ،مغز120 روپےجبکہ فی کلیجی 300روپے تک فروخت کی جارہی ہے-
تازہ ترین