• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں سے مکمل اظہاریکجہتی کرتے ہیں، تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ

سوئٹزرلینڈ(پ ر) یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ کے پروگرام میں شریک مختلف مندوب، پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کے آفیشلز، نیشنل باڈی کے منتخب ممبران، پی ٹی آئی جنیوا کے رہنمائوں اور ورکرز نے خطاب میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے بھارتی افواج اور مودی کی دہشت گردی کی مذمت کی ۔ کنونشن میں شریک مندوبین نے شہید کشمیری بھائیوں کے درجات کی بلندی اور پاکستان سے الحاق کے لئے دعائیں کیں، تقریب کا انعقاد پاکستان تحریک انصاف جنیوا نے سوئٹزرلینڈ کی منتخب باڈی کے زیر اہتمام کیا تھا۔
تازہ ترین