• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افضال احمد مستعفی، محمد صارم رجسٹرار جامعہ اردو تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین نے ڈاکٹر محمد صارم کو بحیثیت رجسٹرار جامعہ اردو تعینات کردیا ہے۔ ڈاکٹر محمد صارم نے بروز جمعہ 16نومبر2018سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہے۔ افضال احمد نجی مصروفیت کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین