• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت میاں میر ؒ کے عرس کی دوروزہ تقریبات ختم

لاہور(خبرنگارخصوصی)حضرت میاں میرؒ کے عرس کی دوروزہ تقریبات ختم ہوگئیں تقریبات کے دوسرے اور آخری روز بھی ملک بھر سے آنے والے زائرین کی دربار پر آمد کا سلسلہ جاری رہا جبکہ تلاوت کلام پاک اورمحافل سماع بھی ہوئیں تقریبات کا اختتام خصوصی دعا کے ساتھ کیا گیا جس میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیئے خصوصی دعا مانگی گئی۔
تازہ ترین