• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین پاکستان کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کی ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ نویدکے زیر نگرانی" ماحولیاتی تبدیلیاں اور ہماری ذمہ داریاں" کے موضوع پر گرین پاکستان کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما محمد مدنی، طارق حمید، وقاص اسلم،شیخ امتیاز وائس چیئرمین واسا،ملک ندیم احمد،انجینئر یاسر گیلانی پی ایچ اے چیئرمین عطاء المرتضی ,ڈاکڑ عاطف الدین، احسان مشتاق احمد طور اور دیگر سماجی کارکنان اور مختلف یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والوں نے بھی شرکت کی ۔
تازہ ترین