• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) یو سی ایچ ہسپتال انتظامیہ نے بجلی کے بل کی مد میں 48لاکھ روپےکا بنک چیک جاری کر دیا ہے جس کے بعد لیسکو نے ایک مہینہ بعد ہسپتال کی بجلی بحال کر دی ہے۔
تازہ ترین