• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں20ویں سالانہ ہائی ٹیک نمائش کا انعقادکیا گیا ہے جس میں جدیدروبوٹ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

اس نمائش میں دنیا بھر سے نمائش کنندگان اپنی جدید ترین پراڈکٹس کے ساتھ شریک ہو رہے ہیں جبکہ اس ایگزی بیشن میں ہزاروں افراد کی شرکت کی توقع ہے۔

بڑے رقبے پرپھیلے اس نمائشی ہال میں شرکاء جدید ترین ایجادات کے بارے میں معلومات کرتے دکھائی دیئےجبکہ کئی انوکھی اشیاء خریداروں کی بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

سرجن روبوٹ،روبوٹ سیکیورٹی اہلکار،ڈرون ٹیکسی سمیت دیگر کئی ایجادات لوگوں کو حیران کرتی دکھائی دیں ۔


تازہ ترین