• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوشاہ صدر دین سب ڈویژن میں ٹاسک فورسز کا کریک ڈائون، 97بجلی چور پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوشاہ صدر دین سب ڈویژن ڈی جی خان میں ٹاسک فورسز نے کریک ڈائون کرتے 97بجلی چور پکڑلئے اور 65افراد کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے جبکہ 25لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا جس میں سے ساڑھے 3لاکھ روپے وصول کرلئے گئے ، ایک منی گرڈاسٹیشن ، کوچھاکاکاری میں 2 چھوٹے ٹیوب ویل اور 4دکانوں میں ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی، دیگر صارفین میں عزیز ، غلام محمد ،سرور، تاج محمد ، زبیر، طارق،فیض محمد اور نذر حسین شامل ہیں۔
تازہ ترین