• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11؍ منرل واٹر کمپنیوں کے مالکان آج طلب، عدم پیشی پر نام ECL میں ڈالنے کی وارننگ

لاہور(نمائندہ جنگ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے زیر زمین سے پانی نکال کر فروخت کرنے والی کمپنیوں سے متعلق کیس میں ریمار کس دیئے کہ کیا وہ لوگ معافی کے قابل ہیں جنہوں نے اس قوم کو گندا پانی پلایا؟ ، عدالت نے 11کمپنیوں کے مالکان کو آج صبح 9 بجے سپریم کورٹ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ پیش نہ ہونے پر کمپنیوں کے مالکان کا نام ای سی ایل میں ڈ الیں گے۔

تازہ ترین