• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر شہری سے 17 لاکھ روپے ہتھیائے۔

ملزم شہری کو بیرونِ ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔

ایف آئی اے نے گرفتار ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید