چین میں شدید دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
یہ واقعہ چین کے صوبے Henanکی ہائی وے پر اُس وقت پیش آیا جب گہری دھند کی وجہ سے حد نگاہ بہت کم رہ گئی اور ڈرائیورز کو دیکھنے میں نہ صرف مشکل کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس وجہ سے ایک نہ دو بلکہ بیس سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
رپورٹ کے مطابق یوں گاڑیوں کے اس خطرناک تصادم کے باعث کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔