• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:شبّیر ناقد

صفحات 144:،قیمت 400:روپے

ناشر :اُردو سخن، اُردو بازار چوک اعظم، لیّہ

موجودہ دَور میں جو ادیب اور شاعر تیزی سے اپنی تخلیقات سامنے لا رہے ہیں، اُن میں ایک نام شبّیر ناقد کا ہے، جن کی تخلیقات کی تعداد چوبیس تک جا پہنچی ہے اور متعدد کتب زیرِ طبع بھی ہیں۔ زیرِتبصرہ کتاب میں ان کا تازہ کلام شامل ہے۔ چھوٹی بحر میں کہی گئی غزلیں پُراثر ہیں اور شعری محاسن کے تمام تقاضوں پر پوری اُترتی ہیں۔

تازہ ترین