• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیٹر :محمّد عامر رانا

صفحات 172:،قیمت: 100روپے

ناشر:پوسٹ بکس 2110،اسلام آباد

کتاب سائز کے اس جریدے میں فکری وتحقیقی تحریریں شایع ہوتی ہیں۔ اس کے ایڈیٹر خود بھی ایک انگریزی روزنامے میں کالم لکھتے ہیں اور کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔ اس جریدے میں شایع ہونے والی تحریریں، قاری کو سوچنے، سمجھنے اور تجزیہ کرنے کی ٹھوس بنیاد فراہم کرتی ہیں، جب کہ قیمت بھی انتہائی مناسب ہے۔

تازہ ترین