• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس گلزار احمد کو دل کی تکلیف ، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معائنہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) جسٹس گلزاراحمددل کی تکلیف کی وجہ سےگزشتہ روز راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آئےجہاں پرسی ای او جنرل (ر) کیانی نےان کامعائنہ کیا۔ ذرائع کےمطابق ان کی سٹی انجیوگرافی کی گئی جو نارمل آئی جس پروہ گھرواپس چلےگئے۔
تازہ ترین