• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک کو حادثہ پیش آیا، تاہم ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

چین کی ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ٹرک ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ اس دوران موڑ کاٹ رہا تھا کہ سامان سے لدا ٹرک بے قابو ہوا اور بیچ سڑک پر اُلٹ گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

تازہ ترین