• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سمپوزیم میں گلوکار شہزاد رائے نے تھیم سانگ پیش کیا


کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آڈیٹوریم میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے سے متعلق ایک روزہ سمپوزیم میں ملک کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے تھیم سانگ پیش کیا، سمپوزیم بدھ کو ہوا تھا جس میں سامعین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی،شہزاد رائے کے تھیم سانگ کو لوگوں نے زبردست سراہا، سمپوزیم سے وزیر اعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار اور مولانا طارق جمیل، سابق وفاقی وزیر جاوید جبار سمیت مختلف اہم شخصیات نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین