• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالم جبہ اراضی لیز معاملہ، نیب نے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اراضی لیز پر دینے کے معاملے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت دیگر وزراء کو طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو 14 دسمبر کو طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محمود خان مالم جبہ کی اراضی لیز پر دینے کے وقت صوبائی وزیر سیاحت تھے۔

ذرائع کے مطابق اسی کیس میں صوبائی وزیر عاطف خان اور محسن عزیز کو بھی 14 دسمبر کو طلب کیا ہے۔

تازہ ترین