• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو جرسی کے ٹاؤنWallington میں سالا نہ کرسمس پریڈ کا انعقادکیا گیا جس میں لاکھوں روشنیوں سے سجی گاڑیوں اورفائر ٹرکوں نے پریڈ میں شامل ہو کر دیکھنے والوں کودنگ کر دیا۔


شہر کی مرکزی شاہراہ پر منعقدہ اس پریڈ میں دیوہیکل ٹرکوں کو لاکھوں LEDsسے مزین کیا گیا تھاجو اپنے مقررہ راستوں سے گزرنے شروع ہوئے تو دیکھنے والوں کو ہجوم جمع ہو گیا۔

ان فلوٹس کے ساتھ ساتھ بائیکس اور پرفارمرز بھی کاروان کے ساتھ تھے جبکہ ٹرک بھی کرسمس کی آمد کی خوشی میں سج دھج کر پریڈ میں رنگ بکھیرتے رہے ۔

تازہ ترین