راولپنڈی (وسیم اختر، سٹاف رپورٹر) جرائم پر کنٹرول کیلئے دوسرے یونٹوں میں بھیجے گئے راولپنڈی پولیس کے تجربہ کار انسپکٹرز کو واپس بلایا جائے۔ ذرائع کے مطابق ان تگڑے انسپکٹرز کو پسند ناپسند کی بنیاد پر تین چار سال میں ضلع بدر کر دیا گیا اور کئی ملازمین کی تنزلی کر دی گئی تھی۔