• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت2 ہلاک

افغان صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

افغان میڈیا کےمطابق ڈرون حملہ ضلع شاجوئی میں گزشتہ روز کیا گیا، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

طالبان کمانڈر ہارون سکیورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔

تازہ ترین