• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روکے گئے 430 نرسنگ طلبہ کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ کی جانب سے روکے گئے 430 نرسنگ طلبہ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ نے سندھ نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر ان طلبہ کا خصوصی امتحان لے۔ ینگ نرسز ایسوسی ایشن اور پرائیویٹ نرسنگ انسٹی ٹیوٹس ایسوسی ایشن نے عدالت عالیہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

تازہ ترین