• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
روالپنڈی(نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سردار محمد اکرم خان نے خاتون سمیت منشیات کے دوملزمان کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔عابدہ بی بی کو اے این ایف اٹک نے پانچ کلو چرس برآمد کرکے گرفتار کیا تھا گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کو چار سال قید بیس ہزار روپے جرمانہ اور568گرام آئس قطر سمگل کرتے پکڑے جانے والے ملزم اسد اللہ کو گیارہ ماہ قید پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔
تازہ ترین