• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور ی اکثر انسان سے اس کے خواب چھین لیتی ہے اور اسے اس حد تک مجبور کر دیتی ہے کہ وہ اپنے خواب کو خواب ہی رہنے دیتا ہے لیکن دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی اس کمزوری کو صلاحیت میں تبدیل کر لیتے ہیں۔


شام میں چلنے پھرنے کی قوت سے معذور نوجوان نے وہیل چیئر پر بیٹھے بیٹھے باسکٹ بال کے کھیل میں مہارت حاصل کرلی ہے۔

خانہ جنگی کے باعث کے معذورہونیوالے ان نوجوانوں نے اپنی جسمانی معذوری کو کمزوری نہیں بنایا اور شوق کی تکمیل کرتے ہوئے مسلسل کاوشوں کے بعدایک ماہر کی طرح باسکٹ بال کھیلنا شروع کر دیا ہے۔

ٹھیک ہی کہتے ہیں کے حوصلے بلند ہوں تو انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا بس ضرورت ہے تو تھوڑی سی ہمت اور سچی لگن کی۔

تازہ ترین