• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن میں جنگ بندی کی نگرانی کیلئے مبصرین جلد تعینات کیے جائیں، یو این مندوب

صنعا (ایجنسیاں)خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کیلئےاقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتھس نے حالیہ امن مذاکرات کے بعد طے پانے والی جنگ بندی کی نگرانی کیلئے بین الاقوامی مبصرین کی فوری تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ سکیورٹی کونسل سے ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کیا ہے۔
تازہ ترین