• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس او پجار کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان اسٹوڈنٹس آرگنائزرپجار کے مرکزی چیئرمین طلباء ایجوکیشنل الائنس کے مرکزی صدر حمید بلوچ سیکرٹری جنرل غلام حسین بلوچ آغا دائود شاہ ملک زبیر علائو دین مری قمبر رند اور عمران بلیدی نے بی ایس او پجار بلوچستان وحدت کے صدر گورگین بلوچ کے ماموں کےانتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین