• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین:ورکرز کی معمولی غلطی، قدیم آرائشی سامان زمین پر گِر کر چکنا چور

چین میں قدیم مونیو منٹ شفٹ کرتے ہوئے ورکرز کی غلطی سے توازن بگڑنے پر قدیم آرائشی سامان زمین پر گِر کر چکنا چور ہوگیا۔


بعض اوقات معمولی سی غلطی  انسان کو مشکل میں پھنسا دیتی ہے ، چین میں ہونیوالے ا س حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ورکرز اس وقت مشکل میں پھنس گئے جب اچانک ہی قدیم آرائشی سامان کی شفٹنگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا اور مونیومنٹ کئی فٹ اونچائی سے زمین پر گِر کر تباہ ہو گیا ۔

تازہ ترین