• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کمیٹیاں بنا دیں

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کھلاڑیوں کی درجہ بندی اور نظم وضبط کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کے لئے کاروائی کے لئے دو کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔فیڈریشن نے قومی جونیئر ایونٹ کی میز بانی پنجاب اور سینئرایونٹ کی میزبانی پاکستان واپڈا کو دی ہے ۔ جنوری میں ماسٹرز کپ کراچی اور فروری مارچ میں ماسٹرز کپ لاہور میں ہوگا۔
تازہ ترین