• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی سیریز، ازبکستان نے فتح سمیٹ لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی ہاکی اوپن سیریز میں جمعرات کو ازبکستان نے نیپال کو 6-1سے شکست دے دی، جمعے کو پاکستان الیون کا مقابلہ قازقستان سے اور نیپال کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔
تازہ ترین