سیہون شریف(نامہ نگار)سید عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں مختلف شعبوں میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں 670 امیدواروں نے شرکت کی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سب سے زیادہ گندم اگانے والے کاشتکار کو 45 لاکھ روپے کا 85 ہارس پاورکا ٹریکٹر مفت ملے گا،
کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس خورخے ماریو برگولیو 88 سال کی عمر میں چل بسے۔
کسٹم ٹیرف کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کی وجہ سے چینی ایئر لائن کے لیے تیار کیا گیا طیارہ بوئنگ کمپنی کو واپس کر دیا گیا۔
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ اپنی ذاتی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں، این سی اے میں کافی محنت کی تھی۔
پاکستان کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کر دیے۔
جیکولین فرنینڈس نے ایلون مسک کی والدہ مائے مسک کے ہمراہ سدھی ونایک مندر میں حاضری دی۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔
بھارتی سپر اسٹار، اداکارہ و ماڈل کترینہ کیف کے بازو پر مہندی سے بنے ٹیٹو نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء رہنماؤں کی ملاقات کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جیل حکام کو فہرست بھجوا دی۔
بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل 10 میں کافی مضبوط ٹیم ہے، پشاور زلمی نے کمزور ایریا کو مضبوط کرنے کی کوشش کی۔
اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو ایک بچی گھر کے پاس ایک پرانی بلڈنگ میں گند میں پڑی ملی تھی، جسے بعد میں پولیس نے بچی کے والدین کے سپرد کر دیا۔
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی قومی خود مختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کی ہمیشہ حمایت کی، کے ٹو اور کے تھری نیوکلیئر پلانٹس تکمیل کے بعد فعال ہو چکے ہیں۔
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
خان اکیڈمی پاکستان نے کیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت دونوں ادارے مل کر خانمیگو کا پائلٹ پروگرام شروع کریں گے۔